Full proceedings of Supreme Court in SUO MOTU Case regarding COVD -19

: سپریم کورٹ میں کرونا وائرس ازخودنوٹس کی سماعت
عدالت نے حکومتی ٹیم اور اسکی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے
سمجھ نہیں آ رہی کس قسم کی ٹیم کرونا پر کام کر رہی ہے، چیف جسٹس
اعلی حکومتی عہدیداران پر سنجیدہ الزامات ہیں، چیف جسٹس
ظفر مرزا کس حد تک شفاف ہیں کچھ نہیں کہ سکتے، چیف جسٹس
معاونین خصوصی کی پوری فوج ہے جن کے پاس وزراء کے اختیارات ہیں ، چیف جسٹس
حکومتی کابینہ پچاس رکنی ہوگئی، اس کی کیا وجہ ہے؟ چیف جسٹس
کئی کابینہ ارکان پر جرائم میں ملوث کے مبینہ الزامات ہیں، چیف جسٹس
عدالت کی آبزرویشن سے نقصان ہوگا، اٹارنی جنرل
ریمارکس دینے میں بہت احتیاط برت رہے ہیں، چیف جسٹس
عدالت کو حکومتی ٹیم نے صرف اعدادو شمار بتائے، چیف جسٹس
بریفننگ میں حکومتی ٹیم سے پانچ سوال پوچھے تھے، چیف جسٹس
حکومت کی ٹیم کسی ایک سوال کا بھی جواب نہیں دے سکی، چیف جسٹس
کوئی ملک کرونا سے لڑنے کیلئے پیشگی تیار نہیں تھا ، اٹارنی جنرل
قانون سازی کے حوالے سے حکومت کا کیا ارادہ ہے؟ چیف جسٹس
کیا ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے پارلیمان قانون سازی کرے گا؟ چیف جسٹس
کئی ممالک ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے قانون سازی کر چکے، چیف جسٹس
سماجی فاصلہ رکھنے کے حکومت کیا عمل کروا رہی ہے؟ جسٹس قاضی امین
جمعہ کے اجتماع پر اسلام آباد میں جو ہوا کیا کسی کو نظر آیا؟ جسٹس قاضی امین
سماجی فاصلے کیلئے عوام کو خود ذمہ داری لینا ہوگی، اٹارنی جنرل
پولیس یا فوج 22 کروڑ عوام کو فاصلے پر کیسے زبردستی کروا سکتی ہے، اٹارنی جنرل
سماعت جاری: ریاستی مشینری کو اجلا سوں کے علاوہ بھی کام کرنے ہوتے ہیں چیف جسٹس
کیا ملک بند کرنے سے پہلے اس کے اثرات کا جائیزہ لیا گیا چیف جسٹس حکومتی مشیران اور وزرا مملکت پر کتنی رقم خرچ کی جا رہی ہے چیف جسٹس
ان مشیران وزرا پر اتنی رقم کیوں خرچ کی جا رہی ہے چیف جسٹس
مشیران معاونین کابینہ پر حاوی ہوتے نظر آ رہے ہیں چیف جسٹس
یہ کیا ہر رہا ہے کابینہ کے فوکل پرسن بھی رکھے  گئے مشیران ہیں چیف جسٹس
وزیراعظم کی کابینہ غیر موثر ہوچکی  چکی ہے چیف جسٹس
معزرت کے ساتھ لیکن وزیراعظم نے خود کو الگ تھلگ رکھا ہوا ہے چیف جسٹس
کیا پارلیمنٹیرینز پارلیمنٹ میں بیٹھنے سے گمراہ رہے ہیں چیف جسٹس
وفاقی صوبائی حکومتیں اپنے اپنے راستے اختیار کئیے ہوے ہیں چیف جسٹس
ہر سیاستدان اپنا علیحدہ بیان دے رہا ہے چیف جسٹس
عدالت سیاسی لوگوں کے بیانات پر نہ جائے اٹارنی جنرل
وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنہ صلاحیت کے مطابق تدابیر اختیار کر رہی ہیں اٹارنی جنرل
پاکستان میں اتنے بڑے مینوفیکچررز موجود ہیں کیا وہ حفاظتی کٹس نہیں بنا سکتے چیف جسٹس
یہ ایشو عوام کی  آ ذادی اور صحت کاہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال
ہسپتالوں میں ڈاکٹر کو غذا بھی غیر معیاری فراہم کی جا رہی ہے جسٹس عمر عطا بندیال
 وڈیو دیکھی ڈاکڑز کھانے کی بجاے عام ادمی سے حفاظتی کٹس ماگ رپے ہیں جسٹس عمر عطا بندیال ,ڈاکٹرز اور طبی عملے کو حفاظتی کٹس کی فراہمی ترجیح ہونی چاہئے، جسٹس عمر عطا بندیال
ملک میں کرونا کی ٹیسٹ کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت ہے، جسٹس عمر عطاء بندیال
سماجی فاصلے کے لیے لوگوں کو آگاہی کون دے گا، جسٹس عمر عطا بندیال
ملک میں معاشیت کا پہیہ چلانا ہوگا، جسٹس عمر عطاء بندیال
ہم لوگوں کو بھوکا مرنے نہیں دے سکتے، جسٹس عمر عطا بندیال
لوگوں کو گھروں پر بند کر دیا گیا ہے حکومت ان تک پہنچے,جسٹس قاضی امین

عام بندے کو پولیس پکڑ کر جوتے مار رہی ہے,جسٹس قاضی امین

حکومت لوگوں کو سپورٹ کرے تو وہ بات مانیں گے,چیف جسٹس

لوگ بھوک سے تلملا رہے ہیں ہم انارکی کیطرف بڑھ رہے ہیں,جسٹس قاضی امین

کرونا سے ہمارے سیاسی نظام کو بھی خطرہ ہے,جسٹس قاضی امین

صدر مملکت ان حالات میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کیوں نہیں بلاتے,جسٹس قاضی امین
لوگ بھوک سے مر جاییں گے ، اس بات کا ادراک وزیر اعظم ہو ہے۔ اٹارنی جنرل

اس لئے وزیر اعظم  کچھ کاروبار کھولنا چاھتےہیں۔ اٹارنی جنرل

حکومت کرونا سے تحفظ کا آرڈیننس بھی لا رہی ہے۔اٹارنی جنرل

وزیر اعلی سندھ نے سنی سنائی باتوں پر کراچی کے کئی علائقے بند کردیئے۔چیف جسٹس

کل کو پہر پورا کراچی بند کردینگے۔ چیف جسٹس

قومی رابطہ کمیٹی کے آج کے اجلاس سے کیا ھوگا۔ چیف جسٹس

وہ وقت ارہا ہے لوگ کراچی میں پولیس اور سرکاری گاڑیوں پر حجوم حملے کرینگے۔ چیف جسٹس

حکومت لوگوں کو سماجی فاصلے سے متعلق ھدایات دے سکتی ہے۔ ایڈو کیٹ جنرل سندھ

لوگ سماجی فاصلوں پر عمل نہ کرے تو اس کا مطلب ہے کہ سرنڈر کردے۔ جسٹس قاضی امین۔۔
لاکھوں لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں جن کا ڈیٹا حکومت کے پاس نہیں، جسٹس عمر عطاء بندیال
حکومت کو خود عوام کو رسائی یقینی بنانا ہوگی، جسٹس عمر عطاء بندیال
اسلام آباد میں بیٹھ کر اجلاس کرنے سے کچھ نہیں ہوگا، جسٹس عمر عطاء بندیال
صرف الیکٹرانک ڈیٹا پر ہی انحصار نہ کیا جائے، جسٹس عمر عطاء بندیال
مشکل حالات میں حکومت ڈلیور نہیں کر پائی تو کیا فائدہ؟ جسٹس عمر عطاء بندیال
میرے گھر پینٹ کرنے والے نے راشن بھیجنے کیلئے مجھے میسج کیا، جسٹس عمر عطاء بندیال
ایسے دیہاڑی دار طبقے کیلئے حکومت کو عملی کام کرنا ہوگا، جسٹس عمر عطاء بندیال
وقت آگیا ہے کہ ڈاکٹرز کو سیلوٹ کیا جائے، جسٹس عمر عطاء بندیال
لاک ڈائون کا مطلب کرفیو ہوتا ہے، چیف جسٹس
کیا کراچی کی متاثرہ گیارہ یونین کونسلز کے ہر مکین کا ٹیسٹ ہوگا؟ چیف جسٹس
سیل کی گئی گیارہ یونین کونسلز کی کتنی آبادی ہے؟ چیف جسٹس
متاثرہ یونین کونسلز کی آبادی کا درست علم نہیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
متاثرہ یونین کونسل میں کھانے پینے کی دکانیں کھلی ہیں ، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
جن رہائشیوں کے پاس وسائل نہیں وہ کیا کرینگے؟ چیف جسٹس
کل پورا سندھ رو رہا تھا، میرپور خاص، سکھر تھرپارکر میں چیخ و پکار ہے، چیف جسٹس
سندھ حکومت کے دعووں اور زمینی حقائق میں بہت فرق ہے، چیف جسٹس
کل لائنز ایریا کراچی میں بھی حالات بہت خراب تھے، چیف جسٹس
سماجی فاصلے کیلئے صرف ہدایات جاری کرسکتے ہیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
کیا سندھ حکومت عوام کے آگے سرنڈر کر رہی ہے؟ جسٹس قاضی امین
لائنز ایریا میں کھانا فراہم کرنے کیلئے حکومت کی کیا منصوبہ بندی ہے؟ جسٹس قاضی امین
لوگ بھوک سے تلملا رہے ہیں کھانا نہ ملا تو خانہ جنگی ہوگی، جسٹس قاضی امین
کرونا ہمارے سیاسی نظام کیلئے خطرہ بنتا جا رہا ہے، جسٹس قاضی امین
ہر سیاسی جماعت دوسری پارٹی کیخلاف پریس کانفرنس کر رہی ہے ، جسٹس قاضی امین
پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلا کر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ہونا چاہیے، جسٹس قاضی امین
محترم صدر مملکت آرٹیکل 54 کے تحت پارلیمان کا مشترکہ اجلاس کب بلائیں گے؟ جسٹس قاضی امین
جنہیں گھروں میں بند کیا گیا ہے انہیں کھانا بھی دیں، جسٹس قاضی امین
غریب آدمی سڑک پر نکلے تو جوتے مارے جاتے ہیں، جسٹس قاضی امین
کل ایک بڑے صاحب کا جنازہ تھا لوگ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوئے، جسٹس قاضی امینرونا کیس ٹکرز
حکومت چاہے سو دفعہ لاک ڈاون کرے عدالت کو کوئی ایشو نہیں چیف جسٹس
لاک ڈاون لگانے سے پہلے حکومت کے پاس پلان بھی ہونا چاہیے چیف جسٹس
سندھ حکومت نے گیارہ  یو سیز کو سیل کردیا جسٹس سجاد علی شاہ
وڈیوز میں پولیس والے راشن کھینچ کھینچ کر لے جا رہے ہیں جسٹس سجاد علی شاہ
سندھ حکومت نے 8 ارب کا غریبوں میں راشن تقسیم کیا لیکن غریب کو پتہ بھی نہیں چلا جسٹس سجاد علی شاہ
سندھ حکومت پی پی آئی کس ریٹ پر خرید رہی ہے،چیف جسٹس
پی پی آئی کے  مختلف نرخ ہیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
سندھ میں مقامی سطح پر کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس کی تیاری شروع ہو چکی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
مقامی سطح پر روزانہ پانچ ہزار کٹس تیار ہو رہی ہیں ایڈووکیٹ جنرل سندھ
سندھ میں لوگوں کی مدد کے لیے حکومتی سطح پر کیا اقدامات کیے گئے، جسٹس سجاد علی شاہ
سندھ میں پانچ لاکھ سے زائد لوگوں کو راشن فراہم کیا، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
کہاں اور کس کو راشن فراہم کیا، جسٹس سجاد علی شاہ
سندھ پولیس تو جے ڈی سی والوں کو لوٹ رہی ہے، جسٹس سجاد علی شاہ
10 روپے کی چیز دیکر چار وزیر تصویر بنانے کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں، جسٹس سجاد علی شاہ
سندھ گٹر کا ڈھکن لگانے چار لوگ کھڑے ہو کر تصویر بناتے ہیں، سجاد علی شاہ
سندھ میں راشن تقسیم کرنے کا کیا طریقہ کار ہے جسٹس سجاد علی شاہ
ڈی سی کے زریعے راشن تقسیم کیا جاتا ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
راشن دینے کے لیا کیا کرائٹیریا مقرر ہے، چیف جسٹس
زیادہ تر لوگ ڈیلی ویجرز ہیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
کوئی کلپ ہے کہاں سے راشن خریدا کہاں دیا، جسٹس سجاد علی شاہ
یا ایک ہاتھ سے لیا دوسرے ہاتھ سے دینے والا کام یہاں بھی کیا جسٹس سجاد علی شاہ
5 لاکھ 4 ہزار 80 خاندانوں کو 15 دن کا راشن دیا، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
ہر خاندان میں افراد کا تخمینہ لگا کر راشن دیا، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
پھر تو ایک من آٹے کی بوری چاہیے ہو گی ایک خاندان کے لیے، چیف جسٹس
آپ نے راشن دینے کا کہہ دیا ہم نے سن لیا، چیف جسٹس
اب دیکھتے ہیں قوم مانتی ہے یا نہیں، چیف جسٹس
سندھ میں لوگ سڑکوں پر ہیں، چیف جسٹس
سندھ کے لوگ کہہ رہے حکومت نے ایک ٹکہ بھی نہیں دیا، چیف جسٹس
سندھ حکومت بتائیے کہاں سے راشن خریدا کہاں دیا، جسٹس سجاد علی شاہ
یہ سوالات صرف سندھ کے لیے نہیں بلکہ چاروں صوبوں کے لیے ہیں، چیف جسٹس
کے پی تو راشن کے بجائے نقد رقم بانٹ رہا ہے، چیف جسٹس
 سپریم کورٹ نے حکومت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا

طفر مرزا سے مطمئن نہیں ہیں، چیف جسٹس
ظفر مراز سے مطمئن نہیں، چیف جسٹس

ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا اج حکم دیں گے، چیف جسٹس

اس موقع پر ظفر مراز کو عہدے پر ہٹانا تباہ کن ہوگا، اٹارنی جنرل
 سپریم کورٹ نے حکومت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا

طفر مرزا سے مطمئن نہیں ہیں، چیف جسٹس
 اس موقع پر ڈاکڑ ظفر مرزا کو ہٹانا تباہ کن ہوگا اٹارنی جنرل
درمیان میں پائلٹ کو نہ چھیڑا جاے اٹارنی جنرل
حکومت کو عدالت کے تحفظات پر آ گاہ کروں گا اٹارنی جنرل
ڈاکٹر ظفر مرزا کو ہٹانے کا فیصلہ حکومت کو کرنے دیا جاے چیف جسٹس
آج ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیں گے، چیف جسٹس ٹھیک
آدھی فلائٹ میں ظفر مرزا کو تبدیل نہ کریں، اٹارنی جنرل

عدالت ظفر مرزا کا معاملہ حکومت پر چھوڑ دے، اٹارنی جنرل
 اس موقع پر ظفر مرزا کو ہٹانا بڑا تباہ کن ہوگا، اٹارنی جنرل
 کابینہ میں حالیہ ردوبدل پر چیف جسٹس کا نام لیے بغیر تبصرہ

وزیر اعظم کابینہ میں مہرے بدل رہا ہے,چیف جسٹس

کرپٹ لوگوں کی نشاندہی کی جائے,چیف جسٹس

ملک کی قیادت کا موجودہ حالات میں امتحان ہے,جسٹس عمر عطا بندیال

ہمارا وزیر اعظم عالمی مالیاتی اداروں سے قرضوں کی واپسی کیلئے وقت مانگ رہا ہے,چیف جسٹس

وزیر اعظم نے صرف قرضوں کی بات نہیں کی اور بھی معاملات اٹھائے,اٹارنی جنرل

ہماری انڈسٹری پوری طرح بیٹھ چکی ہے,چیف جسٹس

گزشتہ تیس سال سے انڈسٹری پر توجہ نہیں دی گئی,چیف جسٹس
سندھ حکومت پی پی آئی کس ریٹ پر خرید رہی ہے،چیف جسٹس
پی پی آئی کے  مختلف نرخ ہیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
سندھ میں مقامی سطح پر کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس کی تیاری شروع ہو چکی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
مقامی سطح پر روزانہ پانچ ہزار کٹس تیار ہو رہی ہیں ایڈووکیٹ جنرل سندھ
سندھ میں لوگوں کی مدد کے لیے حکومتی سطح پر کیا اقدامات کیے گئے، جسٹس سجاد علی شاہ
سندھ میں پانچ لاکھ سے زائد لوگوں کو راشن فراہم کیا، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
کہاں اور کس کو راشن فراہم کیا، جسٹس سجاد علی شاہ
سندھ پولیس تو جے ڈی سی والوں کو لوٹ رہی ہے، جسٹس سجاد علی شاہ
10 روپے کی چیز دیکر چار وزیر تصویر بنانے کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں، جسٹس سجاد علی شاہ
سندھ گٹر کا ڈھکن لگانے چار لوگ کھڑے ہو کر تصویر بناتے ہیں، سجاد علی شاہ
سندھ میں راشن تقسیم کرنے کا کیا طریقہ کار ہے جسٹس سجاد علی شاہ
ڈی سی کے زریعے راشن تقسیم کیا جاتا ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
راشن دینے کے لیا کیا کرائٹیریا مقرر ہے، چیف جسٹس
زیادہ تر لوگ ڈیلی ویجرز ہیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
کوئی کلپ ہے کہاں سے راشن خریدا کہاں دیا، جسٹس سجاد علی شاہ
یا ایک ہاتھ سے لیا دوسرے ہاتھ سے دینے والا کام یہاں بھی کیا جسٹس سجاد علی شاہ
5 لاکھ 4 ہزار 80 خاندانوں کو 15 دن کا راشن دیا، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
ہر خاندان میں افراد کا تخمینہ لگا کر راشن دیا، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
پھر تو ایک من آٹے کی بوری چاہیے ہو گی ایک خاندان کے لیے، چیف جسٹس
آپ نے راشن دینے کا کہہ دیا ہم نے سن لیا، چیف جسٹس
اب دیکھتے ہیں قوم مانتی ہے یا نہیں، چیف جسٹس
سندھ میں لوگ سڑکوں پر ہیں، چیف جسٹس
سندھ کے لوگ کہہ رہے حکومت نے ایک ٹکہ بھی نہیں دیا، چیف جسٹس
سندھ حکومت بتائیے کہاں سے راشن خریدا کہاں دیا، جسٹس سجاد علی شاہ
یہ سوالات صرف سندھ کے لیے نہیں بلکہ چاروں صوبوں کے لیے ہیں، چیف جسٹس
کے پی تو راشن کے بجائے نقد رقم بانٹ رہا ہے، چیف جسٹس
ایک وقت تھا ملکی معیشت کی بنیاد صنعتوں پر تھی، چیف جسٹس
اب صنعتیں گودام بن چکی ہیں، چیف جسٹس
صنعتیں بند ہونے کی پرواہ پارلیمان کو ہے نہ حکومت کو، چیف جسٹس
نجی سرمایہ کاری نہیں آ رہی تو حکومت خود صنعتیں لگائے، چیف جسٹس
*آج وزیراعظم قرض واپسی کیلئے مہلت کی اپیل کر رہے، چیف جسٹس*
نیشنلائزیشن سے صنعتوں کو نقصان ہوا جو آج بھی بھگت رہے ہیں، اٹارنی جنرل
*مشیروں اور معاونین کی فوج سے کچھ نہیں ہونا، چیف جسٹس*
*وزیراعظم کی ایمانداری پر کوئی شق و شبہ نہیں، چیف جسٹس*
*وزیراعظم کے پاس صلاحیت ہے کہ کام کے دس بندوں کا انتخاب کر سکیں، چیف جسٹس *
چیف جسٹس کے کابینہ میں حالیہ ردوبدل پر بھی ریمارکس
ذرا سی مشکل آتے ہی ادھر کا مہرا اُدھر لگا دیا جاتا، چیف جسٹس
شاید یہ معلوم نہیں کہ اگلا مہرا پہلے ہی لگائے جانے کیلئے تیار بیٹھا ہے، چیف جسٹس
 زیادہ لوگ اپنا کام کر رہے ہیں گندے انڈے تھوڑے ہیں اٹارنی جنرل
سویلین ہو یا فورسز سب اپنی کوشش کر رہے ہیں اٹارنی جنرل
سندھ حکومت کے علاوہ سب حکومتوں کی تفصیلات ہمارے پاس ہیں چیف جسٹس کچھ لوگ ایسے حالات میں بھی پیسہ بنا رہے ہیں چیف جسٹس
کرپٹ عناصر کو لیڈ کرنے کی اجازت دی جا سکتی چیف جسٹس
زندگی بچانے کے معاملات میں بھی پیسے کھائیں جائیں تو مقصد ختم ہو جاتا ہے چیف جسٹس
لاک ڈاون کے حوالے سے اہم میٹنگ ہے اٹارنی جنرل
تمام تحفظات حکومت کے سامنے رکھوں گا اٹارنی جنہلی بار پاکستان کو ایماندار وزیراعظم ملا ہے، اٹارنی جنرل
پاکستان کے پاس یہ آخری موقع ہے بہتری نہ آئی تو نہ جانے کیا ہوگا، اٹارنی جنرل
خدشہ ہے ہم یہ آخری موقع بھی ضائع نہ کر دیں، چیف جسٹس
پارلیمان کا اجلاس بلانے میں کیا ڈر ہے؟ چیف جسٹس
عدالت پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا حکم نہیں دے سکتی، چیف جسٹس
عدالت کی آبزرویشن سے حکومت کو آگاہ کروں گا، اٹارنی جنرل
پارلیمان نے ہی اس مسئلے کو حل کرنا ہے، چیف جسٹس
روز روز بولنے والے سیاستدان اب بالکل خاموش ہیں، چیف جسٹس
کسی کی خاموشی پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا، اٹارنی جنرل کا مسکراتے ہوئے جواب
پہلے آپ نے حکومت کی اجازت سےآٹا بھیجا، چیف جسٹس پاکستان
آپ ہر کام حکومت کی اجازت سے کرتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
ظفر مرزا نے جو بھی کیا حکومت کی اجازت سے کیا، اٹارنی جنرل
اس معاملے پر انکوائری جاری ہے،  اٹارنی جنرل کا انکشاف
موجودہ وزرا اور مشیران کی موجودگی میں ترقی ہوسکتی ہے؟ چیف جسٹس پاکستان
ہاکس بے پر ہزاروں گودام بنے ہوئے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
ملک کی صنعتیں بند ہوگئی ہیں، حکومت کو اس کا ادراک نہیں، چیف جسٹس پاکستان
پھر اب آپ میڈیکل آلات حکومت کی اجازت سے امپورٹ کرینگے، چیف جسٹس پاکستان
پھر آپ نے حکومت کی اجازت سے چینی باہر بھیجی، چیف جسٹس پاکستان
ایک شہری نے ایف آئی اے میں درخواست دی کہ انھوں طبی سامان بغیر ڈیوٹی چین بھجوایا،اٹارنی جنرل
ظفر مرزا کیخلاف کس معاملے کی تحقیقات جاری ہے؟ چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے سوال
 سپریم کورٹ پنجاب حکومت کی جانب سے بین الاضلاعی مشروط سفری پابندی پر بھی تشویش کا اظہار کردیا
پنجاب حکومت نے ایک ضلع سے دوسرے میں جانے کے لیے کرونا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا ہے، وکیل امان اللہ کنرانی
پنجاب حکومت یہ پابندی کیسے لگا سکتی ہے، چیف جسٹس
کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے آرڈیننس 2020 کے زریعے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
کس حکم کے تحت یہ پابندی لگائی گئی، چیف جسٹس
آرٹیکل 15 وفاقی حکومت کا دائرہ اختیار ہے، چیف جسٹس

Post a Comment

0 Comments